اعداد مجرد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اورکوئی ممدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے۔ اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اورکوئی ممدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے۔ اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں۔